تازہ تر ین
پاکستان

اسلام آباد: وزیراعظم نے کرغزستان میں پاکستان کے سفیر کو کرغزستان سے پاکستانی طلباء کو واپس لانے والے خصوصی طیارے کے حوالے سے ضروری انتظامات کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کا کرغزستان میں پاکستان کے سفیر حسن علی ضیغم سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں انہوں ہدایت کی کہ تمام پاکستانی طلباء اور ان کے خاندانوں کے ساتھ رابطے میں رہا جائے جبکہ زخمی پاکستانی طلباء کو ترجیحی بنیادوں پر پاکستان لایا جائے۔ وزیراعظم نے ہدایت کی کہ ایسے طلباء جن کے ساتھ ان کے خاندان کے افراد کرغزستان میں مقیم ہیں ان کی...


انٹر نیشنل

لندن: غزہ میں جاری اسرائیلی حملوں پر خاموشی اختیار کرنے کی وجہ سے ’بلاک آؤٹ 2024‘ کی فہرست میں شامل ہونے والی امریکی اداکارہ و گلوکارہ سیلینا گومز کے انسٹاگرام پر ایک ملین فالوورز کم ہوگئے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پر ’بلاک آؤٹ 2024‘ کی تحریک نے زور پکڑ لیا ہے جس میں دُنیا بھر کی مشہور شخصیات اور اثر و رسوخ رکھنے والوں کو سوشل میڈیا سے اَن فالو اور بلاک کیا جارہا ہے۔ سوشل میڈیا پر بلاک ہونے والی تمام وہ شخصیات ہیں جو مسئلہ فلسطین پر خاموش ہیں، اس مہم کے ذریعے سوشل میڈیا...


کھیل

افغانستان میں افغان طالبان کی حکومت کے آنے کے بعد سے جہاں کئی لحاظ سے تبدیلیاں رونما ہوئی ہیں، وہیں اب افغان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی نے بھی بالآخر 4 سال بعد وطن واپس لوٹ گئے ہیں، جبکہ حکومت کے زیر انتظام پروگرامز میں حصہ لینا شروع کر دیا ہے۔ معروف افغان کھلاڑی راشد خان 4 سال بعد وطن واپس لوٹ آئے ہیں، راشد خان گزشتہ 4 سال تک افغانستان سے باہر تھے۔ تاہم اب کابل ایئر پورٹ پر کھلاڑی کا پرتپاک استقبال کیا گیا ہے، جہاں کرکٹ بورڈ کے ممبران بھی موجود تھے۔ اگرچہ کھلاڑی سے متعلق خبریں گردش...


شوبز

تلنگانہ: کنڑ ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ پویترا جےرام کی کار حادثے میں موت کے چند روز بعد ان کے ساتھی اداکار چندراکانت عرف چندو نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق تیلگو اداکار چندراکانت نے ریاست تلنگانہ کے شہر الکاپور میں اپنی رہائش گاہ پر گلے میں پھندے لگا کر خودکشی کی۔ اداکار کے والد نے پولیس کو دیے گئے بیان میں کہا کہ اداکارہ پویترا کی حادثاتی موت کے بعد سے اُن کا بیٹا ذہنی دباؤ کا شکار تھا، اداکارہ کی اچانک موت نے چندراکانت کو گہرے صدمے میں مبتلا کردیا تھا اور یہی اُن...









آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain